اسلام آباد میں لاکھوں برس پرانےغار

031220201

اسلام آباد : جدید شہر اسلام آباد قدیم خزانوں سے بھی خالی نہیں۔ کشمیر ہائی وے کے قریب واقع لاکھوں سال پرانی بڑی چٹان اور غار واقع ہیں۔ لگ بھگ ایک صدی پہلے برطانیہ کے دو ماہرین آثار قدیمہ نے اس چٹان پہ دھیان اور غار پر غور کیا تو لاکھوں برس کے چھُپے بھید کھل گئے تھے۔

ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر سیدعارف کا کہنا ہے کہ چونکہ انسان پہلے غاروں میں رہتا تھا تو وہ پتھر کے اوزار استعمال کرتا تھا۔ یہ بھی اسی زمانے کی ہے۔ یہاں سے بھی ہمیں اوزار ملے ہیں۔